زمانے پہ چھائی ہے رØ+مت خدا Ú©ÛŒ
ہر اک شے سے ظاہر ہے قدرت خدا کی

رواں Ø+Ú©Ù… اس کا زمیں پر فلک پر
دل Ùˆ جاں پہ بھی ہے Ø+کومت خدا Ú©ÛŒ

سخاوت کی اک موج سارے سمندر
عیاں ذرّے ذرّے سے وسعت خدا کی

چمن کی ہواؤں میں ہے اس کی خوشبو
جھلکتی ہے پھولوں میں رنگت خدا کی

بشر اس کے آگے نہ کیوں سر جھکائے
کہ دیتی ہے عظمت اطاعت خدا کی

خدائی میں ہیں رنگ ÙˆØ+دت Ú©Û’ سارے
بیاں کیسے تائبؔ ہو عظمت خدا کی
Ù+Ù+Ù+